the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
انڈیا کے نمبر ون بلے باز وراٹ کوہلی ٹوئٹر کے ذریعے اپنے تمام مداحوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میں ٹیم کی مہم کے دوران اس کی حمایت کی. انڈیا ٹیم سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست کے ساتھ مقابلے سے باہر ہو گئی.
کوہلی نے ٹویٹ کیا، 'یادگار



ٹورنامنٹ کے لئے شکریہ. ہماری حمایت کرنے اور حوصلہ افزائی کرنے کے لئے سب کا شکریہ. ' کوہلی ٹورنامنٹ میں انڈیا کی جانب بلے بازی میں زبردست مظاہرہ کرنے والے واحد کھلاڑی رہے. انہوں نے ٹورنامنٹ میں پاکستان، آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ناٹ آؤٹ نصف سنچریوں کے بدولت 273 رنز بنائے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.